تہران(ایکنا) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ’حکمران، اسرائیل کے ناجائز قبضے کو تسلیم کرنے کی طرف بڑھ رہے ہیں، ہمارا دفتر خارجہ فلسطینیوں کے حق کے خلاف قراردادیں پاس کروارہا ہے‘۔
خبر کا کوڈ: 3508083 تاریخ اشاعت : 2020/08/17